Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

کوئٹہ ،پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان سمیت 4افراد گرفتار

کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان سمیت چار افراد گرفتار ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاو¿ن کیا۔اس دوران دوران چار ملزمان شکیل احمد ، نہال خان ثقلین ولد خیر محمد اور غلام حیدر کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے مختلف مقدمات میں چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جبکہ ایک موٹر سائیکل ٹینکی اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔گرفتار ملزم ثقلین، تھانہ سول لائنز کے میں بھی اشتہاری ہے، جبکہ میر بلال کھوسو مفرور ہے۔تمام گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے، جہاں ان سے مزید اہم انکشافات کی توقع ہے۔ترجمان کوئٹہ پولیس کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی اور شہر میں امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *