Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں ایران کی شرکت کی تصدیق کردی

ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر  مہدی تاج نے اگلے ماہ ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کردی۔

خبرایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں  مہدی تاج کا کہنا تھاکہ دنیا کی کوئی طاقت ایران کو  ورلڈکپ کھیلنے سے محروم نہیں کرسکتی،  ایرانی ٹیم نے اپنی قابلیت کی بناہ پر میگا ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا، ہم اپنے عقائد، ثقافت  اور تہذیب پر کسی قسم کا سمجھوتہ کیے بغیر ورلڈکپ میں شرکت کریں گے۔

مہدی تاج نے چند شرائط سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ ایرانی ٹیم اور آفیشلز کو محفوظ ماحول فرام کر نا ہوگا، ایران کی ثقافت اور تہذیب پر کوئی بازگشت نہیں ہوگی، ایرانی پلیئرز  اور آفیشلز کو ویزے جاری کرنے میں کسی قسم کا تعصب نہیں ہوگا۔

مہدی تاج کا کہنا تھا کہ ایرانی جھنڈے کی تعظیم کی جائے گی، خاص طور پر امریکی حکومت کو ہمارے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ہوٹل، ائیرپورٹ  اور اسٹیڈیم میں خاص سکیورٹی دینا ہوگی، سپورٹرز کو صرف سرکاری طور پر تسلیم شدہ قومی جھنڈے اسٹیڈیم میں لے جانے کی اجازت ہونی چاہیے، اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری جھنڈے کے علاوہ کسی بھی جھنڈے کی اجازت ممنوع ہوگی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ میچ سے قبل ایران کا قومی ترانہ درست اور بلا تعطل چلایا جائےگا، رپورٹرز کو صرف فٹبال سے متعلق سوالات کرنے کی اجازت ہوگی۔۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *