Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

مستونگ ،لک پاس کسٹمز گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ،زخمیوں کی تعداد 50ہوگئی

مستونگ کے علاقے لک پاس کسٹمز گودام میں لگنے والی آگ پر ابتدائی طور پر قابو پا لیا گیا جبکہ زخمیوں کی تعداد 50ہوگئی ۔محکمہ پی ڈی ایم اے کے مطابق لک پاس پر کسٹمز کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیاہے رات بھر پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ آگ بجھانے میں مصروف رہیں، آگ پر قابو پانے کے بعد کسٹمز گودام کے سامنے بند کوئٹہ کراچی ہائی وے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے ۔حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں30 ریسکیورز، 13 ایمبولینسز اور 4 فائر ٹرکس نے حصہ لیاگودام میں ایل پی جی، ایندھن اور کیمیکلز کی موجودگی کے باعث صورتحال خطرناک رہی، اس دوران ایل پی جی باو¿زر دھماکے میں ڈی جی پی ڈی ایم اے، ڈی سی مستونگ، ونگ کمانڈر ایف سی اور اے سی سریاب بھی معمولی زخمی ہوئے، دوسری جانب آگ لگنے کے باعث زخمیوں کی تعداد 50 ہوگئی، شیخ زید اسپتال ذرائع کے مطابق شدید زخمیوں کو سول اسپتال اور بی ایم سی کے برن یونٹ منتقل کردیا گیا، 40 زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، سول اسپتال کے برن یونٹ میں 29 زخمی زیر علاج ہیںاسپتال ذرائع کے مطابق زیر علاج زیادہ تر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ادھر متعلقہ حکام نے آگ لگنے کی وجوہات کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔مزید کارروائی جاری ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *