مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی محمد خان طور اتمان خیل نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے معرکہ حق میں قوم افواج پاکستان کو یادگار فتح مبارک باد پوری قوم افواج پاکستان کو سلام پیش کرتی ہے آج کے دن افواج پاکستان نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا انہوں نے کہا افواج پاکستان اور حکومت نے دنیا عالم کو امن کا پیغام دیا اور اور ملک وقوم کو جو عزت ملی انہوں نے کہا ملک کے دفاع میں پاکستان کی افواج کی انمٹ قربانیوں شہادتوں پر شہداءان کی ماو¿ں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں افواج پاکستان فضائیہ اور قوم نے سیسہ پلائی دیوار بن کر دنیا بھر میں پیغام دیا وہ آئیند بھی اسی جذبے کے ساتھ پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
حاجی محمد خان طور اتمان خیل نے کہا پاکستان لاکھوں جانی مالی قربانیوں سے وجود میں آیا تھا اس کی حفاظت کرنے میں افواج پاکستان اور عوام کا بھرپور کردار ہے اس کی جانب ہر اٹھنے والی آنکھ کو ملیا میٹ کر کے رکھ دیں گے انہوں نے اس اس بات بھی دور دیا جس نظر یہ کے تحت پاکستان قائم ہوا نظریہ پاکستان پر عملدرآمد کر کے اسلامی نظام حکومت کا قیام لایا جائے اور اپنے مستقبل کو قرآن وسنت کی تعلیمات سے آرستہ کرنے پر زور دیا اسی میں دنیا و آخرت کی فلاح ہے اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے۔ ملک کے دفاع میں پاکستان کی افواج کی انمٹ قربانیوں شہادتوں پر شہداءان کی ماو¿ں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں افواج پاکستان فضائیہ اور قوم نے سیسہ پلائی دیوار بن کر دنیا بھر میں پیغام دیا وہ آئیند بھی اسی جذبے کے ساتھ پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے انہوں نے کہا پاکستان لاکھوں جانی مالی قربانیوں سے وجود میں آیا تھا اس کی حفاظت کرنے میں افواج پاکستان اور عوام کا بھرپور کردار ہے اس کی جانب ہر اٹھنے والی آنکھ کو ملیا میٹ کر کے رکھ دیں گے انہوں نے اس اس بات بھی دور دیا جس نظر یہ کے تحت پاکستان قائم ہوا نظریہ پاکستان پر عملدرآمد کر کے اسلامی نظام حکومت کا قیام لایا جائے اور اپنے مستقبل کو قرآن وسنت کی تعلیمات سے آرستہ کرنے پر زور دیا اسی میں دنیا و آخرت کی فلاح ہے اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے

Leave a Reply