Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

تجاوزات کےخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں، مہراللہ بادینی

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شہر میں صفائی کی صورتحال، ٹریفک مسائل، تجاوزات کے خلاف جاری کارروائیوں اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز، میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ، ٹریفک پولیس، کیو ڈی پی، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران شہر میں صفائی کے نظام کو مزید مو¿ثر بنانے، ٹریفک کی روانی بہتر کرنے اور غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کیلئے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو صاف، منظم اور خوشگوار ماحول کی فراہمی کیلئے تمام ادارے باہمی تعاون سے اپنی ذمہ داریاں مو¿ثر انداز میں انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں تاکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رہے اور عوام کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اجلاس میں شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم کو مزید تیز کرنے، ٹریفک نظم و ضبط بہتر بنانے اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف اقدامات کو مو¿ثر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہری مسائل کے فوری حل کیلئے فیلڈ میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں اور روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کا جائزہ لیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *