Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

حکومت عوامی مسائل کے حل کےلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،جمال خان رئیسانی

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان سے ملاقات کی جس میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اسکیموں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاملاقات کے دوران سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کو سریاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے جامع بریفنگ دی بریفنگ میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت نکاسی آب کے منصوبوں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری گلیوں کی پختگی اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور دیگر عوامی سہولیات سے متعلق منصوبوں کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا گیاسیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے بتایا کہ سریاب کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں اور ان منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *