Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

رواں سال کے مون سون سیزن سے قبل تمام تیاریاں تیز کی جائیں ،شکیل قادر خان

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ممکنہ مون سون بارشوں کی تیاری، جنگلات میں آگ اور گرمی کی لہر سے نمٹنے کے لیے جامع ہنگامی منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مون سون سیزن، اربن فلڈنگ، ممکنہ سیلابی صورتحال اور جنگلاتی آگ سے نمٹنے کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ رواں سال کے مون سون سیزن سے قبل تمام تیاریاں تیز کی جائیں تاکہ شدید بارشوں، شہری سیلاب اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے م¶ثر طور پر نمٹا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ حساس علاقوں میں حفاظتی اور انتظامی اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بروقت نمٹنے میں آسانی ہو۔ انہوں نے زور دیا کہ بروقت منصوبہ بندی، م¶ثر رابطہ کاری اور عوامی آگاہی کے ذریعے ممکنہ نقصانات میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے شہری سطح پر عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسم کی صورتحال کے مطابق حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔چیف سیکرٹری نے شیرانی، موسیٰ خیل اور ژوب جیسے اضلاع میں حالیہ برسوں کے دوران پیش آنے والے جنگلاتی آگ کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لیے پیشگی انتظامات کو مزید م¶ثر بنایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *