Daily Shujaat Quetta
June 24, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟

چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا بہتر فیچر تمام صارفین کیلئے متعارف

اوپن اے آئی نے ایک نیا اور بہترین فیچر چیٹ جی پی ٹی میں خاموشی سے متعارف کرا دیا ہے۔

درحقیقت یہ فیچر اس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گا اور اچھی بات یہ ہے کہ یہ مفت صارفین کو بھی دستیاب ہوگا۔

اس فیچر کے تحت جب بھی آپ کسی فائل کو چیٹ جی پی ٹی میں اپ لوڈ کریں گے تو وہ غائب نہیں ہوگی بلکہ چیٹ جی پی ٹی انہیں ایک نئی لائبریری میں محفوظ کرلے گا، تاکہ ان کا حوالہ مستقبل کی چیٹس میں دیا جاسکے۔

ایسا ہر قسم کی فائلز جیسے اسپریڈ شیٹس یا پریزنٹیشنز کے ساتھ ہوگا۔

چیٹ جی پی ٹی آپ کی ہدایات پر عمل کرے گا اور اس اسٹوریج میموری کو مستقبل میں بھی استعمال کرے گا۔

ابھی چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے فائلز کو کسی چیٹ کے اختتام پر فوری طور پر فراموش کر دیا جاتا ہے۔

مگر اب وہ ان فائلز کو یاد رکھے گا اور کسی اے آئی ورک اسپیس کے طور پر کام کرے گا، یعنی کسی حد تک گوگل فائلز کی طرح۔

اس نئے فیچر میں اسٹوریج کی حد کو مختلف سبسکرائبرز کے لیے محدود رکھا گیا ہے جیسے مفت صارفین کے لیے 500 ایم بی اسٹوریج دستیاب ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *