Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

بلوچستان کے باصلاحیت اور باہمت نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، رانا مشہود

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے بلوچستان کے فوکل پرسنز میر سجاد احمد رئیسانی اور خرم شہزاد نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان بھر میں نچلی سطح پر نوجوانوں کو بااختیار بنانے، ان کی شمولیت بڑھانے اور آگاہی کے اقدامات کو مزید مو¿ثر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے وزیراعظم پاکستان کے وژن پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے باصلاحیت اور باہمت نوجوانوں کو تکنیکی مہارتوں، ڈیجیٹل خواندگی، کاروباری مواقع، زرعی پروگرامز اور نوجوانوں کے قرضہ اسکیموں کے ذریعے بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔

انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور انہیں پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے گا۔ بلوچستان بھر میں نچلی سطح پر نوجوانوں کو بااختیار بنانے، ان کی شمولیت بڑھانے اور آگاہی کے اقدامات کو مزید مو¿ثر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے وزیراعظم پاکستان کے وژن پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے باصلاحیت اور باہمت نوجوانوں کو تکنیکی مہارتوں، ڈیجیٹل خواندگی، کاروباری مواقع، زرعی پروگرامز اور نوجوانوں کے قرضہ اسکیموں کے ذریعے بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *