Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

امریکا نے ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کے دفاع کیلئے اسرائیلی فوج کے مقابلے کہیں زیادہ انٹرسیپٹر میزائل فائر کیے: امریکی اخبار

ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران اسرائیل کے دفاع میں امریکا نے اپنے تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم کے نصف سے زائد انٹرسیپٹرز استعمال کر لیے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکا نے اسرائیل کی جانب آنے والے میزائلوں کو تباہ کرنے کے لیے 200 سے زائد تھاڈ انٹرسیپٹرز استعمال کیے۔ اس کے علاوہ 100 سے زیادہ SM-3 اور SM-6 انٹرسیپٹرز بھی داغے گئے۔

رپورٹ میں محکمہ دفاع کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ خود  اسرائیل نے اپنے دفاع کے لیے 100 سے کم ’ائیرو‘ انٹرسیپٹرز اور تقریباً 90 ’ڈیوڈ سلنگ‘ سسٹم کے میزائل استعمال کیے۔

رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر  امریکا نے اسرائیل کے دفاع کے لیے اسرائیلی افواج کے مقابلے میں کہیں زیادہ تعداد میں انٹرسیپٹرز استعمال کیے۔

ایک امریکی عہدیدار نے امریکی اخبار کو بتایا کہ اگر ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ شروع ہوتی ہے تو امریکا کو اسرائیل کے دفاع کے لیے مزید انٹرسیپٹرز استعمال کرنا پڑ سکتے ہیں کیونکہ اسرائیل نے اپنے کچھ میزائل دفاعی سسٹمز مرمت کے لیے بھیج دیے ہیں۔

رپورٹ میں ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ ’اسرائیل اپنے طور پر جنگ لڑنے اور جیتنے کی مکمل صلاحیت نہیں رکھتا، لیکن عام طور پر لوگ اس پہلو کو نہیں دیکھتے‘۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *