Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

گلوبل صمود فلوٹیلا کے ترکیے پہنچنے والے ارکان پر بدترین اسرائیلی تشدد کا انکشاف، جنسی زیادتی کے واقعات بھی رپورٹ

غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے استنبول پہنچنے والے کارکنوں میں سے بیشتر کی انتہائی خراب حالت میں ترکیے پہنچے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی تشدد کے باعث فلوٹیلا ارکان کے جسموں پر نیل پڑگئے، کئی افراد چلنے کے قابل نہیں تھے جنہیں وہیل چیئرز پر لیا گیا، کئی افراد کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔

 آسٹریلوی فلم ساز اور فلوٹیلا کارکن جولیٹ لامونٹ کا کہنا ہے کہ متعدد افراد کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں  جبکہ خواتین کے ساتھ جنسی بدسلوکی کے واقعات بھی ہوئے اور ارکان کو  نامعلوم ادویات کے انجکشن بھی لگائے گئے۔

اطالوی صحافی  الیساندرو مانتووانی نے اسرائیلی حراستی مرکز کو خوف اور دہشت کی جگہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حراست میں لیتے ہی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور محدود خوراک اور پانی دیا گیا۔ 

منتظمین کے مطابق فلوٹیلا کے 15 ارکان کے ساتھ زیادتی سمیت جنسی بدسلوکی کے واقعات پیش آئے، متعدد افراد کو ربڑ کی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جبکہ کئی ارکان کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں۔

بحری قافلے میں پاکستان کے سعد ایدھی سمیت 400 سے زائد اراکین کو اسرائیلی فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیا تھا، جنہیں گزشتہ روز ترکیے ڈی پورٹ کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *