Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

مہنگائی پر قابو پانے کےلئے اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل کی زیر صدارت اجلاس ،مختلف یونینز کے قیام کا فیصلہ

اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل ثناءاللہ بلوچ کے زیر صدارت مہنگائی پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بازار پنچائت کے صدر تاجروں دکانداروں اور متعلقہ شعبوں کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں اشیائے خوردونوش، نان، گوشت، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل نے کہا کہ عوام کو مصنوعی مہنگائی، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری سے بچانے کے لیے مو¿ثر اقدامات ناگزیر ہیں انہوں نے واضح کیا کہ انتظامیہ عوامی مفاد کے تحفظ اور ضروری اشیاءکی مناسب نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ تندور مالکان، قصاب حضرات اور پیٹرول و ڈیزل سے وابستہ افراد کی الگ الگ یونینز تشکیل دی جائیں گی تاکہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں، معیار اور دستیابی کی نگرانی کی جا سکے اجلاس کے شرکاءنے اس بات پر اتفاق کیا کہ یونینز انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گی اور مقررہ نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *