Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

ریفریز کے فیصلوں پر کسی کا اثر نہیں ہوتا: فیفا کا مصر، ارجنٹینا میچ میں ‘وی اے آر’ فیصلوں کا دفاع

فیفا کا مصر اور ارجنٹینا میچ تنازع پر مؤقف سامنے آگیا۔

چیف ریفری آفیسر پیئرلوئیجی کولینا نے اپنے بیان میں کہا کہ ریفریز پر کسی کا اثر نہیں، فیفا صدر  جیانی انفانٹینو  بھی ریفریز کے فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہوتے۔

فیفا کی جانب سےکہا گیاکہ مصر، ارجنٹینا میچ میں مروان عطیہ کا لیسانڈرو مارٹینیز کے پاؤں پر قدم رکھنا واضح فاؤل تھا، وی اے آر کا فیصلہ درست تھا۔

فیفا کے مطابق محمد صلاح اور جولیان الواریز کے درمیان رابطہ نارمل فٹبال کانٹیکٹ تھا، اسے فاؤل قرار نہیں دیا جاسکتا، گول سے پہلے ہونے والے فاؤل پر وی اے آر کسی بھی مرحلے کا جائزہ لے سکتا ہے، وقت یا فاصلے کی کوئی حد مقرر نہیں۔

فیفا نے مصر اور ارجنٹینا میچ میں وی اے آر  فیصلوں کا دفاع کرتے ہوئے ریفریز کی دیانتداری پر سوالات مسترد کردیے۔

چیف ریفری آفیسر پیئرلوئیجی کولینا نےکہاکہ فیفا نے ورلڈ کپ ریفریز  پر اثرانداز ہونے کے الزامات مسترد کردیے، میچ آفیشلز مکمل خودمختاری سے فیصلے کرتے ہیں۔

کولینا نے ریفریز کی سالمیت پر  بے بنیاد الزامات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے دعوے آفیشلز اور ان کے اہلخانہ کو خطرات سے دوچار کرتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *