Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع ہوگئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان ‘ریسیپروکل ٹریڈ ایگریمنٹ’ پر 2 روزہ مذاکرات جاری ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری تجارت جواد پال کر رہے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  واشنگٹن میں مذاکرات آج اور کل جاری رہیں گے، متعلقہ وزارتوں کے حکام بھی آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے مذاکرات میں شریک ہوئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے  کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت اور ٹیرف سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی ، مذاکرات کا مقصد پاک امریکا تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا اور باہمی تجارت میں سہولت کاری ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  دوطرفہ اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنا مذاکرات کا اہم مقصد ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *