Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

ورلڈکپ میں شریک ٹیموں کی تعداد 48 سے بڑھا کر 64 کرنے پر غورکیا جاسکتا ہے، فیفا صدر

فیفا  کے صدر  جیانی انفانٹینو کا کہنا ہےکہ مستقبل میں  فیفا ورلڈکپ  میں شریک ٹیموں کی تعداد 48  سے بڑھا کر 64 کرنے  پر غور کیا جاسکتا ہے، ورلڈکپ  صرف  دو  براعظموں کے لیے نہیں  بلکہ  اس میں شرکت کا خواب دیکھنا ہر کسی کا حق ہونا چاہیے۔

سوئس نشریاتی ادارے کو دیےگئے انٹرویو  میں جیانی انفانٹینو  نےکہا کہ 64 ٹیموں پر مشتمل ورلڈکپ کی تجویز متعلقہ فیفا کمیٹیوں میں زیر غور آئےگی۔

انہوں نےکہا کہ  ورلڈکپ صرف یورپ اور جنوبی امریکا کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ہے، ہر ملک کو  ورلڈکپ میں شرکت کا خواب دیکھنےکا موقع ملنا چاہیے۔

انفانٹینو کے مطابق دنیا بھر میں فٹبال کا معیار  مسلسل بہتر ہو رہا ہے اور  اگر چھوٹے ممالک کو  ورلڈکپ میں کھیلنےکا موقع نہ دیا جائے تو ان کے لیے مزید ترقی کی ترغیب بھی کم ہو جائےگی۔

فیفا صدر نے 2026 ورلڈکپ میں پہلی بار 48 ٹیموں کی شمولیت کو 100فیصد کامیاب قرار دیتے ہوئےکہا کہ تمام براعظموں کی ٹیموں نے عمدہ کھیل پیش کیا اور  زیادہ ممالک کی شرکت سے عالمی سطح پر فٹبال کو فروغ ملا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *