اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادئیگیوں کیلئے پاکستان کو دیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو 3 ماہ کیلئے دیا تھا۔

Leave a Reply