Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

شہید پولیس اہلکار فیصل شاہ کی نماز جنازہ جمعہ کو پولیس لائن کوئٹہ میں ادا کردی گئی

شہید پولیس اہلکار فیصل شاہ کی نماز جنازہ جمعہ کو پولیس لائن کوئٹہ میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات سمیت دیگر حکام نے شرکت کی ۔شہید اہلکار فیصل شاہ کو پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ اور آئی جی پولیس کی شہید اہلکار کے لواحقین سے ملاقات،تعزیت وفاتحہ خوانی کی۔

وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاءلانگو نے کہا کہ شہید اہلکارفیصل شاہ کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے،واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔وزیرداخلہ بلوچستان نے کہا کہ حکومت لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پشتون آباد کے علاقے میں شہید پولیس اہلکار فیصل شاہ کو نشانہ بنایا گیاتھاشہید اہلکار گذشتہ شب ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے شہید ہوگیا تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *