Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لاہور: آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کے خلاف کھیلنے والے ون ڈے اسکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے،  بابر اعظم کی آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ فخر زمان ، سفیان مقیم اور حنین شاہ کی بھی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  فہیم اشرف اور حسین طلعت کا  قومی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل   دکھائی دے رہا ہے، جبکہ محمد رضوان کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچ رہی ہے، پاکستان ٹیم 22 مئی سے راولپنڈی میں ٹریننگ کرے گی ، ایک پریکٹس میچ بھی کھیلے گی ۔

 شاہینوں اور کینگروز کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچز 30 مئی ، 2 اور 4  جون کو کھیلے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *