Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز، قومی ٹیم کا پہلے ٹیسٹ میں 7 بیٹرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا منصوبہ

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ ویسٹ انڈیز  میں پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون پر ابتدائی مشاورت شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم مینجمنٹ 7 اسپیشلسٹ بیٹرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اذان اویس، امام الحق، شان مسعود، بابر اعظم اور محمدرضوان پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا بھی پلیئنگ الیون کاحصہ ہوں گے اور  پانچویں بولر کے طور پر استعمال ہوں گے جبکہ عامر جمال اور محمد عباس بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔

لیفٹ آرم اسپیشلسٹ اسپنر علی عثمان کے ٹیسٹ ڈیبیو کا قوی امکان ہے جبکہ خرم شہزاد اور محمد علی میں سے ایک فاسٹ بولر پلیئنگ الیون کا حصہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم مینجمنٹ نے بولرز کو اپنی بیٹنگ پر بھی توجہ دینے کی ہدایت کی ہے، جبکہ پلیئنگ الیون کو حتمی شکل دینے سے قبل کھلاڑیوں کی فِٹنس کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹرینیڈاڈ میں گھاس والی پِچ تیار کی جا رہی ہے اور کیوریٹرز کی جانب سے پچ کو ہری گھاس کے بجائے بھوری گھاس سے ڈھانپا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *