Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

بلوچستان کی شاہراہیں غیر محفوظ ہونے کا خمیازہ عوام کو مہنگے ہوائی کرایوں کی صورت میں بھگتنا پڑ رہا ہے

جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی شاہراہیں غیر محفوظ ہونے کا خمیازہ اب عوام کو مہنگے ہوائی کرایوں کی صورت میں بھگتنا پڑ رہا ہے، جہاں ایئرلائنز کی جانب سے کوئٹہ سے اسلام آباد کا ٹکٹ ایک لاکھ روپے اور کوئٹہ سے کراچی کا کرایہ 89 ہزار سے بھی تجاوز کر گیا ہے جو سراسر ظلم اور لوٹ مار کے مترادف ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایئرلائنز کی اجارہ داری اور حکومتی بے حسی نے بلوچستان کے عوام کو زمینی اور فضائی دونوں راستوں پر یرغمال بنا دیا ہے، اور اس وقت جب صوبے میں سفر کے متبادل راستے پہلے ہی بند ہیں تو کرایوں میں اس قدر اضافہ غریب اور مریضوں کے لیے موت کا پروانہ ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت، سول ایوی ایشن اور متعلقہ اداروں سے فوری مطالبہ کیا کہ کوئٹہ کے ہوائی کرایوں میں فوری کمی اور سبسڈی دی جائے تاکہ عوام کو اس استحصالی نظام سے نجات مل سکے۔ ایئرلائنز کی اجارہ داری اور حکومتی بے حسی نے بلوچستان کے عوام کو زمینی اور فضائی دونوں راستوں پر یرغمال بنا دیا ہے، اور اس وقت جب صوبے میں سفر کے متبادل راستے پہلے ہی بند ہیں تو کرایوں میں اس قدر اضافہ غریب اور مریضوں کے لیے موت کا پروانہ ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت، سول ایوی ایشن اور متعلقہ اداروں سے فوری مطالبہ کیا کہ کوئٹہ کے ہوائی کرایوں میں فوری کمی اور سبسڈی دی جائے تاکہ عوام کو اس استحصالی نظام سے نجات مل سکے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *