Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، میں سیاسی کارکن ہوں: گورنر سندھ نہال ہاشمی

گونر سندھ نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں نِکّا فنکار نہیں  سیاسی کارکن ہوں اور  نواز شریف کا نمائندہ ہوں ، گورنر ہاؤس میں ہر چیز کا آڈٹ ہوگا ۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے وزیر اعظم یوتھ پروگرام سندھ لانے کا اعلان  کیا اور کہا کہ نواز شریف نے طلبہ کے لیے جو اقدامات کیے وہ یہاں بھی نظر آئیں گے ، ہم اگر کہیں کہ 6 ماہ کا کورس ہے تو 6 ماہ میں ڈگری ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ جہاں میں بیٹھاہوں یہ ہمارے رہبروں اور کارکنان کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، یہ ہماری ذمہ داری ہے، ہم ہر شخص کی نمائندگی کرتے ہیں،صوبے اور کراچی پر منفی بات نہیں کیجیےگا

گورنر سندھ نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف پاکستان کے لیے جیل جا سکتے ہیں لیکن ملک کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، میں یہاں کا آڈٹ کرواؤں گا، کتنے پیسے اور کہاں خرچ کروں گا، آپ بھی نظر رکھیےگا،  میں کوئی غلط کام کروں تو مجھ پر تنقید کیجیےگا۔

نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس مقام کو دیکھیں کہ یہاں کا کیا حال کیاگیا ہے، کرسیوں کی حالت دیکھیں، بینرز اکھاڑ دیےگئے،یہ سب دوبارہ آبادہوگا، کل سے مستحقین سحری اور افطار یہاں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، میں سیاسی کارکن ہوں، میں عوامی گورنر نہیں آئینی گورنر ہوں، آئین کے تحت صدر مملکت نے نوٹیفکیشن جاری کیا

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *