Daily Shujaat Quetta
August 30, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
سڈنی میراتھون میں پاکستانیوں کی شاندار کارکردگی، قومی رنرز میں دانش الہیٰ بازی لے گئےمحمد عباس لارڈز میں 5 وکٹ لینے والے پاکستان کے ساتویں بولر بن گئےلارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دیترک بحریہ اور صومالی فورسز کی مشترکہ کارروائی، قزاقوں کے قبضے سے بحری جہاز بازیاب کروالیاازبکستان چین سے J-10CE لڑاکا طیارے خریدنے والا دوسرا ملک بن گیاافغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا ہلمند میں 9 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰپاکستان اور سعودیہ میں زرعی اور غذائی تحفظ کی شراکت داری کے فروغ سے متعلق کامیاب مذاکراتبنوں میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے امن کمیٹی اور محکمہ پولیس کے درمیان معاہدہ طے پا گیامحکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلانمکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیے پہنچ گئےسڈنی میراتھون میں پاکستانیوں کی شاندار کارکردگی، قومی رنرز میں دانش الہیٰ بازی لے گئےمحمد عباس لارڈز میں 5 وکٹ لینے والے پاکستان کے ساتویں بولر بن گئےلارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دیترک بحریہ اور صومالی فورسز کی مشترکہ کارروائی، قزاقوں کے قبضے سے بحری جہاز بازیاب کروالیاازبکستان چین سے J-10CE لڑاکا طیارے خریدنے والا دوسرا ملک بن گیاافغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا ہلمند میں 9 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰپاکستان اور سعودیہ میں زرعی اور غذائی تحفظ کی شراکت داری کے فروغ سے متعلق کامیاب مذاکراتبنوں میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے امن کمیٹی اور محکمہ پولیس کے درمیان معاہدہ طے پا گیامحکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلانمکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیے پہنچ گئے

پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملےگی؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم 5 لاکھ جب کہ رنر اپ کے لیے انعامی رقم 2 لاکھ ڈالرکی رکھی گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق  پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار فاتح ٹیم کو الگ سے 5 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دی جائےگی۔

پی سی بی کا کہنا ہےکہ  پی ایس ایل کی رنر اپ ٹیم کو بھی  3 لاکھ ڈالر کی اضافی انعامی رقم ملے گی۔

پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی بہترین پلیئر ڈویلپمنٹ کے لیےکوشش کرنے والی فرنچائز کو بھی 2 لاکھ ڈالر کی رقم ملےگی۔

خیال رہےکہ پی ایس ایل 11 کا فائنل اتوارکو  پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائےگا۔

پی ایس ایل کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان  بھی کر دیا گیا ہے۔

احسن رضا اور کرسٹوفر گیفینی آن فیلڈ ایمپائرز ہوإ گے، الیگزینڈر وارف تھرڈ جب کہ آصف یعقوب فورتھ ایمپائر ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *