Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

قلات میں سولر لائٹس کی مرمت کیلئے 80لاکھ روپے کے فنڈز منظور کروائے

کروڑوں روپے کی لاگت سے تنصیب ہونے والے سولر لائٹس کی مرمت کے لئے میں نے امسال اسی لاکھ روپے منظور کرایا لیکن ٹھیکیدار کی ملی بھگت سے چند لائٹس کو مرمت ہو سکیں باقی جوں کے توں ہیں حالانکہ یہ عوامی اسکیم ہے اور عوام کی سہولت اس میں پنہاں ہیں عوام کی خدمت کو میں عبادت سمجھتا ہوں ان خیالات کا اظہار سابق ایم این اے بی بی روبینہ عرفان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا ہے۔

انھوں نے کہا آج سے چار سال قبل قلات کےہاءوے روڈ اور گلیوں میں سولر اسٹریٹ لائٹس میں نے اپنے فنڈ سے لگوایا۔ جس سے نہ صرف روڈ و گلیاں روشن تھے۔بلکہ ڈکیتوں آور چوریوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آیا یہ لائیٹس عوامی مقامات جیسے مساجد ،بازار، تعلیمی اداروں کے نزدیک تنصیب کرایا گیا۔ان میں سے اکثر خراب ہو گئے تھے انکے بحالی اور مرمت کے لئیے سابق ڈپٹی کمشنر قلات جمیل بلوچ نے 80 اسی لاکھ روپے مختص کیے لیکن ٹھیکیدار نے ملی بھگت سے کچھ اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کرکے رفو چکر ہوگیا اب نہ تو ٹھیکیدار اپنا فون اٹینڈ کرتا ہے اور نہ ہی رابطے میں ہے یہ عوامی اسکیم ہے اور اسکے اصل مالک قلات کے عوام ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *