Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

منشیات ناسور ،نوجوان نسل ،معاشرے کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے،زمرک اچکزئی

صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس کا اجلاس چیئرمین کمیٹی زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت اسمبلی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی اراکین محمد خان لہڑی، مولوی نور اللہ اور صفیہ بی بی نے شرکت کی۔اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ، سیکرٹری ایکسائز سید ظفر علی بخاری، اسپیشل سیکرٹری کمیٹیز عبدالرحمٰن اور ایڈیشنل سیکرٹری قانون سعید اقبال بھی موجود تھے۔اجلاس کے دوران بلوچستان کنٹرول منشیات (نشہ آور اشیاء) بل 2026ءپر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آئین میں اٹھارویں ترمیم کے بعد منشیات کی روک تھام کا شعبہ صوبوں کے سپرد کیا گیا، جس کے تحت بلوچستان گورنمنٹ رولز آف بزنس 2012 میں ترمیم کرکے یہ ذمہ داری محکمہ ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس کو سونپی گئی۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ مجوزہ بل کا بنیادی مقصد منشیات، ممنوعہ اشیاءاور ان کی پیداوار، پراسیسنگ، اسمگلنگ اور ترسیل کی روک تھام کے لیے مو¿ثر قانونی نظام وضع کرنا ہے تاکہ صوبے میں منشیات سے جڑے جرائم اور سماجی برائیوں کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔ اس مقصد کے لیے محکمہ ایکسائز میں حال ہی میں کاو¿نٹر نارکوٹکس ونگ قائم کیا گیا ہے جبکہ تمام ڈویڑنل ہیڈکوارٹرز میں نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشنز کے قیام کی منصوبہ بندی بھی کی گئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *