Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

امریکہ اور ایران کے مابین حالیہ تاریخی سفارتی معاہدہ خوش آئند ہے،محمد صالح بھوتانی

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سردار محمدصالح بھوتانی نے امریکہ اور ایران کے مابین حالیہ تاریخی سفارتی معاہدے اور خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی غیر معمولی، مدبرانہ اور دور اندیش قیادت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی حکمت، تدبر اور وطن سے غیر متزلزل وفاداری نے پاکستان کو ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر عالمی سطح پر منوایا اور ثابت کیا کہ پاکستان امن کا داعی، استحکام کا ضامن اور عالمی برادری کا قابلِ اعتماد شراکت دار ہے ان کی انتھک سفارتی کاوشیں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر میں وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی بالغ نظری، سیاسی بصیرت اور جرات مندانہ قیادت کو بھی سلام پیش کرتا ہوں ان کی قیادت میں حکومتِ پاکستان نے انتہائی پیچیدہ عالمی حالات میں نہایت وقار اور تدبر سے پاکستان کے قومی مفادات کا تحفظ کیا اور عالمی امن کے لیے راہ ہموار کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *