Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

جامعہ تربت میں پی ایم یو-بی ای ایس پی 400 اسکالرشپ پروگرام کا تحریری ٹیسٹ 12 جولائی کو ہوگا

بلوچستان کی انٹرمیڈیٹ پاس طالبات کے لیے مکمل مالی معاونت پر مبنی پی ایم یو-بی ای ایس پی 400 اسکالرشپ پروگرام کا تحریری ٹیسٹ اتوار، 12 جولائی 2026ءکو جامعہ تربت کے ملٹی پرپز ہال میں منعقد ہوگا۔ یہ ٹیسٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذیلی ادارے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) کی زیر نگرانی لیا جائے گا۔جامعہ تربت کے ترجمان کے مطابق وائس چانسلر کی خصوصی ہدایات پر یونیورسٹی انتظامیہ نے امیدوار طالبات کی سہولت کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیسٹ کے روز صبح ٹھیک ساڑھے 8 بجے یونیورسٹی بسیں سٹی کیمپس (لاءڈیپارٹمنٹ) سے روانہ ہوں گی، جو امیدواروں کو یونیورسٹی کے مین کیمپس تک پہنچائیں گی۔ اعلامیہ میں امیدواروں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی اصل تعلیمی اسناد اور دستاویزات ضرور ساتھ لائیں اور ٹیسٹ میں شامل ہونے سے پہلے تعلیمی اسناد اور دستاویزات کی تصدیق یونیورسٹی کے مین کیمپس میں شعبہ انگلش کے روم نمبر بی سی 4 میں ضرور کروائیں۔ تمام امیدواروں کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنے ہمراہ رائٹنگ بورڈ (گتہ) اور کالے یا نیلے رنگ کا بال پوائنٹ قلم ضرور لائیں۔ علاوہ ازیں، تمام امیدواروں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی رول نمبر سلپ پر درج دیگر تمام ضوابط اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *