Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

حاجی نورمحمد خان دمڑ کی ہرنائی میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت

صوبائی وزیر خوراک بلوچستان حاجی نورمحمد خان دمڑ نے ضلع ہرنائی میں پیش آنے والے ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور اور پولیس تھانے پر حملے سمیت کھوسٹ کے نوجوان عمران بابڑ کے اغوا کے بعد قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ “ہرنائی کے علاقے پان غر میں عوامی سہولت کے لیے نصب ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو دھماکے سے تباہ کرنا اور ڈیلکونہ پولیس تھانے کو نشانہ بنانا بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے۔ اسی طرح خوست سے اغوا کے بعد نوجوان عمران بابڑ کو بے دردی سے قتل کرنا انسانیت سوز اقدام ہے۔ ایسے عناصربلوچستان کے امن، ترقی اور روایات کے دشمن ہیں۔”حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا کہ “حکومت بلوچستان سیکورٹی فورسز کے ساتھ ملکر صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے ہر قیمت پر پرعزم ہے۔ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ ہماری سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مکمل عزم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔”انہوں نے ٹاوراور پولیس تھانہ حملے میں جانی نقصان نہ ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ٹیلی کمیونیکیشن سروس کی فوری بحالی یقینی بنائی جائے تاکہ مقامی عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *