Daily Shujaat Quetta
August 30, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
سڈنی میراتھون میں پاکستانیوں کی شاندار کارکردگی، قومی رنرز میں دانش الہیٰ بازی لے گئےمحمد عباس لارڈز میں 5 وکٹ لینے والے پاکستان کے ساتویں بولر بن گئےلارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دیترک بحریہ اور صومالی فورسز کی مشترکہ کارروائی، قزاقوں کے قبضے سے بحری جہاز بازیاب کروالیاازبکستان چین سے J-10CE لڑاکا طیارے خریدنے والا دوسرا ملک بن گیاافغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا ہلمند میں 9 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰپاکستان اور سعودیہ میں زرعی اور غذائی تحفظ کی شراکت داری کے فروغ سے متعلق کامیاب مذاکراتبنوں میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے امن کمیٹی اور محکمہ پولیس کے درمیان معاہدہ طے پا گیامحکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلانمکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیے پہنچ گئےسڈنی میراتھون میں پاکستانیوں کی شاندار کارکردگی، قومی رنرز میں دانش الہیٰ بازی لے گئےمحمد عباس لارڈز میں 5 وکٹ لینے والے پاکستان کے ساتویں بولر بن گئےلارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دیترک بحریہ اور صومالی فورسز کی مشترکہ کارروائی، قزاقوں کے قبضے سے بحری جہاز بازیاب کروالیاازبکستان چین سے J-10CE لڑاکا طیارے خریدنے والا دوسرا ملک بن گیاافغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا ہلمند میں 9 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰپاکستان اور سعودیہ میں زرعی اور غذائی تحفظ کی شراکت داری کے فروغ سے متعلق کامیاب مذاکراتبنوں میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے امن کمیٹی اور محکمہ پولیس کے درمیان معاہدہ طے پا گیامحکمہ داخلہ آزادکشمیر کا آج سے وادی میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا اعلانمکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیے پہنچ گئے

سب معجزہ لگتا ہے لیکن اس کیساتھ ہمارا پلان اور یقین بھی تھا، کپتان حیدرآبادکنگزمین

حیدر آباد کنگز مین کے کپتان مارنوس لبوشین کا کہنا تھا کہ ہمیں خود پر فوکس کرنا ہے اور ہمیں اپنے پلان پر عمل کرنا ہے، ہمارے لیے یہ ایک اچھا موقع ہے، ہم پرجوش ہیں، ہمیں اعتماد تھا جس کی وجہ سے یہاں پہنچے ،کھلاڑیوں نے اسکلز کے مطابق پرفارم کیا۔

مارنوس لبوشین کا کہنا تھا کہ میرا پی ایس ایل میں پہلا موقع ہے، میں نے خوب انجوائےکیا، اچھا لگا اب فائنل جیتنا ایک اچھا موقع ہے، فائنل میں بھی ہم خود پر اعتماد کےساتھ کھیلیں گے اور ٹرافی جیتیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ4 میچز میں 4 شکست ہوں تو مایوسی تو ہوتی ہے لیکن ہمیں یقین تھا کہ ہم اس صورتحال سے نکل سکتے ہیں، راولپنڈیز کے خلاف ہمیں 85 رنز سے جیتنا تھا، ہم100 سے زائد رنز سے جیتے اور پلے آف میں آئے،گزشتہ روز 6 رنز کا دفاع کرنا تھا وہ بھی کیا اور فائنل میں آئے، یہ سب معجزہ لگتا ہے لیکن اس کے ساتھ پلان اور یقین تھا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جب ٹرافی ہاتھ میں آئے گی تو پھر دیکھیں گےکہ کس کے نام کرنا ہے، پی ایس ایل میرے لیے ایک اچھا موقع تھا کہ میں ٹی ٹوئنٹی میں اپنی اسکلز اور کپتانی کو بہتر کروں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *