Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا فیچر ہسٹری ہب متعارف

ایکس (ٹوئٹر) میں صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ایکس میں ایک نئے ہسٹری ٹیب کو متعارف کرایا گیا ہے جو کہ بک مارکس، لائیکس، آرٹیکلز اور ایسی ویڈیوز کا مرکز ہوگا جن کو آپ دیکھ چکے ہوں گے۔

ایکس کے پراڈکٹ ہیڈ Nikita Bier نے بتایا کہ اس فیچر کو سب سے پہلے آئی او ایس ایپ کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سے آپ مواد کو زیادہ آسانی سے دیکھ سکیں گے۔

اس فیچر کے بعد ایکس میں پرانے بک مارک ٹیب کو ہسٹری سے تبدیل کر دیا جائے گا۔

اس میں موجود تمام مواد صرف صارف ہی دیکھ سکے گا۔

کمپنی کے مطابق بک مارکس اور جن ٹوئٹس کو آپ لائیک کریں گے وہ وہاں محفوظ ہوسکیں گے۔

اسی طرح ویڈیوز اور آرٹیکل سیکشنز میں وہ مواد موجود ہوگا جو آپ ایکس پر دیکھ چکے ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *